ورنی منڈل زرعی مارکٹ کمیٹی ممبران کی حلف برداری

   

بانسواڑہ ۔ بانسواڑہ حلقہ ورنی منڈل مستقر کی زرعی مارکٹ کمیٹی ممبران کی اسپیکر پوچارام سرینواس ریڈی اور

DCCB

متحدہ ضلع چیرمین بھاسکر ریڈی کے زیر قیادت میں حلف بردار عمل میں لائی گئی ۔ اس موقع پر مارکٹ چیرمین کویتا امبر سنگ ، ڈپٹی مارکٹ کمیٹی چیرمین گوپال اور اراکین کو شال پوشی و گلپوشی کی گئی ۔ اس پروگرام میں ٹی آر ایس یوتھ لیڈر سریندر ریڈی ٹی آر ایس پارٹی قائدین اور عوام موجود تھے ۔