’’ورگیا نے تانترک عمل بھی کرائے‘‘

   

٭ مدھیہ پردیش کے ایک کانگریس لیڈر نے کہا ہے کہ بی جے پی لیڈر کیلاش وجئے ورگیا نے ریاستی چیف منسٹر بننے اور سابق سی ایم شیوراج چوہان کو بے دخل کرنے کا خواب دیکھا تھا۔ اس کیلئے انھوں نے تانترک عمل بھی کرائے۔ وہ ساڑی پہن کر سوتے بھی تھے۔