وزارت خارجہ کے بعض عہدیداروں کو قرنطینہ کی ہدایت

   

نئی دہلی ۔ 30 ۔ مئی : ( سیاست ڈاٹ کام ) : وزارت امور خارجہ میں برسرکار کم از کم دو افراد کوویڈ ۔ 19 کے ٹسٹ میں مثبت پائے گئے ہیں ۔ اس کے پیش نظر حکومت ہند نے کئی عہدیداروں از خود قرنطینہ ہوجانے کی ہدایت دی ہے ۔ بتایا گیا کہ احتیاطی طور پر یہ اقدام مناسب ہے ۔ وزارت کے سنٹرل یورپ ڈیویژن نئی دہلی میں کنسلٹنٹ کی حیثیت سے کام کرنے والے ایک شخص کو کورونا سے متاثر پایا گیا جب کہ دیگر متاثر لاء ڈیویژن سے وابستہ لیگل آفیسر ہے ۔۔