وزیراعظم اسرائیل کا مغربی کنارہ اور وادی اردن کے الحاق کا عہد

   

Ferty9 Clinic

* یروشلم : وزیراعظم اسرائیل بنجامن نتن یاہو نے منگل کے دن عہد کیا کہ وادیٔ اردن کو مقبوضہ مغربی کنارہ میں ملحق کرلیں گے ۔ اگر وہ آئندہ ہفتہ دوبارہ منتخب ہوجائیں۔ نتن یاہو نے اسرائیل کی حکومت شمالی بحرمردار تک وسیع کرنے کا عہد بھی کیا۔ انہوں نے کہا کہ صدر امریکہ ٹرمپ سے انتظامیہ کے ساتھ تعاون کے ذریعہ اقدامات کئے جائیں گے ۔