وزیراعظم حراستی کیمپس سے متعلق جھوٹ بول رہے ہیں : گوگوئی

   

٭ آسام کے سابق چیف منسٹر ترون گوگوئی نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی جھوٹ بول رہے ہیں کہ ملک میں حراستی کیمپ نہیں ہے ۔ گوگوئی نے دعوی کیا ہے کہ آسام کے گول پارا ضلع میں بڑا حراستی کیمپ تعمیر کرنے کیلئے بی جے پی حکومت نے (46) کروڑ روپئے منظور کئے تھے ۔ انہوں نے بتایا کہ گوہاٹی ہائیکورٹ کے احکامات کے مطابق ہیں جن کو بیرونی افراد قرار دیا گیا تھا ان کے رہنے کیلئے اس وقت گوگوئی حکومت نے حراستی کیمپس تعمیر کئے تھے ۔