وزیراعظم مودی، شاہ ای ڈی ،سی بی آئی ، انکم ٹیکس کو بطور

   

ترشول استعمال کررہے ہیں : جئے رام رمیش
٭ نئی دہلی :کانگریس قائد جئے رام رمیش نے چہارشنبہ کے دن کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیرداخلہ امیت شاہ ای ڈی، سی بی آئی اور انکم ٹیکس کے ترشول سے اپنے حریفوں پر حملہ کررہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ این آر سی اور سی اے بی کو ملک تقسیم کرنے اور معاشرہ کو مذہبی خطوط پر صف بندی کیلئے استعمال کیا جارہا ہے۔