وزیراعظم مودی سے ملاقات کیلئے کے سی آر کوشاں

   

حیدرآباد : چیف منسٹر چندر شیکھرر اؤ دھان کی خریداری سے متعلق تفصیلات کی وضاحت کیلئے اتوار کو نئی دہلی روانہ ہوئے جہاں وہ وزیراعظم کے علاوہ دیگر مرکزی وزراء سے ملاقات کرتے ہوئے دھان کی خریداری کے علاوہ دیگر زیرالتواء امور پر تبادلہ خیال کرنا چاہتے ہیں۔ پیر کے روز ان کی وزیراعظم اور دیگر وزراء سے ملاقات نہ ہوسکی ، وہ اپائنمنٹ کے منتظر ہیں۔