٭ وزیراعظم مودی نے بھوٹان ، بنگلہ دیش، سری لنکا ، نیپال اور مالدیپ کے قائدین کو علحدہ طور پر فون کرتے ہوئے نئے سال کی مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے خطہ میں ہندوستان کے تمام دوست ممالک کیلئے امن، سلامتی ، خوشحالی اور ترقی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ ایک سرکاری بیان میں بتایا گیا کہ پاکستان اور چین کو فون کال نہیں کیا گیا ۔