وزیراعظم مودی کی امریکہ سے واپسی

   

نئی دہلی ، 28 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی ہفتہ کو اپنے لگ بھگ ایک ہفتہ طویل سفر امریکہ سے وطن کو واپس ہوئے۔ امریکہ وہ یو این جنرل اسمبلی اور کئی دیگر ایونٹس کو مخاطب کیا جن میں انڈین برادری کے زیراہتمام میگا ’’ہاؤڈی مودی‘‘ شامل ہے۔