وزیراعظم مودی کی امیر قطر سے بات چیت

   

نئی دہلی : وزیراعظم نریندر مودی اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد الثانی کے درمیان بات چیت ہوئی۔ دونوں قائدین نے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے باہمی تعاون کو فروغ دینے کا عہد کیا۔ خلیجی ملک کی طرف سے ہندوستان میں مزید سرمایہ کاری کے مواقع فراہم کرنے خصوصی ٹاسک فورس بھی تشکیل دی جائے گی۔