وزیراعظم مودی کے رام لیلا میدان میں کی گئی تقریر کی کیا ہے حقیقت۔ دیکھیں ایک رپورٹ

   

وزیراعظم مودی نے دہلی کے اسمبلی انتخابات کےلیے کمر کس لی ہے، اور دہلی کے رام لیلا میدان سے ریلی کا آغاز کیا ہے۔ دوران تقریر چند ایسی باتیں وزیراعظم ہندوستان نے کہی جس کا راز فاش کرنا ضروری ہے، کئ جگہوں پر وزیراعظم نے کھلے جھوٹ کا سہارا لیا ہے۔

وزیراعظم نے سی اے اے کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں سے 500 میٹر دوری پر رام لیلا میدان میں کی۔

انہوں نے اپنی تقریر میں ڈیٹیشن سینٹر کا ذکر کیا، مودی نے کہا کہ ” ہندوستان کے کسی مسلمانوں کو نہ کوئی دیٹیشن سینٹر میں بھیجا جا رہا ہے اور نہ ملک میں کہیں دیٹیشن سینٹر ہے“ ۔

مگر اس جھوٹ کا پردہ فاش ہو چکا ہے دی کوئنٹ نے ہی رپورٹ کیا تھا کہ ملک میں بڑے پیمانے پر دیٹیشن سینٹر بنایا جا رہا ہے، یہ 19 ستمبر کی رپورٹ ہیں ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے۔ اسام مالپیا اور گولپاڑہ وغیرہ میں بنایا جا رہا ہے۔

دیکھیں مکمل رپورٹ

YouTube video