وزیراعظم مودی کے چھوٹے بھائی کی سنگاریڈی کے مندر میں پوجا

   

سنگاریڈی ۔ 9 ۔ مارچ : ( پی ٹی آئی ) : وزیراعظم نریندر مودی کے چھوٹے بھائی پرہلاد مودی نے ہفتہ کو سنگاریڈی کے ویربھدرا سوامی مندر کے درشن کرتے ہوئے خصوصی پوجا میں حصہ لیا ۔ مندر کے صدر نشین سرینواس ریڈی کے مطابق پرہلاد مودی نے عوام کو تاریخ ، تہذیب اور دوایات سے واقف کروانے کی ضرورت پر زور دیا ۔۔