نئی دہلی ، 12 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی کرتارپور کاریڈر برائے سری کرتارپور صاحب واقع پاکستان کا 8 نومبر کو افتتاح کریں گے۔ کافی انتظار والے اس ایونٹ کے تعلق سے مرکزی وزیر ہرسمرت کور نے یہ بات کہی۔ انھوں نے بتایا کہ مودی ہندوستانی طرف انٹگریٹیڈ چیک پوسٹ کا افتتاح کریں گے۔