وزیراعظم نریندر مودی کی پارٹی کی انتخابی کامیابی پرٹروڈیو کو مبارکباد

   

نئی دہلی ۔ 22 ۔ اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے منگل کے دن وزیراعظم کینیڈا جسٹن ٹروڈیو کو ان کی پارٹی کو حالیہ انتخابات میں اکثریت کے ساتھ دوبارہ برسر اقتدار آنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔