وزیراعظم کی امیت شاہ کو سالگرہ کی مبارکباد

   

Ferty9 Clinic

نئی دہلی ۔ 2 2 ۔ اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیر داخلہ امیت شاہ کو سالگرہ کی مبارکباد دی اور انہیں سخت محنت کرنے والا شخص قرار دیا جو ہندوستان کو محفوظ رکھنے میں اہم رول ادا کر رہے ہیں ۔ امیت شاہ کی اس وقت کے بمبئی میں پیدائش ہوئی جو اب 55 سال کے ہوگئے ہیں۔ اپنے کابینی رفیق کو وزیراعظم نے ا پنے ٹوئیٹ میں سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے مزید کہا کہ امیت شاہ حکومت میں اہم رول ادا کر رہے ہیں اور ہندوستان کو مستحکم اور محفوظ بنانے میں اپنا گرانقدر حصہ ادا کر رہے ہیں ۔