وزیراعظم کی اومان کے سلطان سے کورونا پر بات چیت

   

نئی دہلی 7 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اومان کے سلطان ہشام بن طارق سے بات کی اور کورونا سے نمٹنے کے اقدام پر تبادلہ خیال کیا ۔ وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا کہ انہوں نے سلطان اومان سے کورونا کے پھیلاو کو روکنے کے اقدامات پر بات کی ہے ۔ انہوں نے باہمی تعاون سے اتفاق بھی کیا ۔