وزیراعظم کے خیرمقدم کی تحقیقات کا مطالبہ

   

امیتھی (یوپی) 3 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ایک پوسٹر جس میں وزیراعظم نریندر مودی کی امیتھی کے دورے پر آمد کا خیرمقدم کیا گیا ہے جو یہاں ایک جلسہ عام سے خطاب کریں گے، سماج وادی پارٹی نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ایسا پوسٹر چسپاں کرنے والے کے بارے میں تحقیقات کی جانی چاہئے کیوں کہ سماج وادی پارٹی کا خیال ہے کہ یہ پوسٹر بی جے پی کی جانب سے چسپاں کئے گئے ہیں۔