وزیرخارجہ پاکستان ازخودقرنطینہ میں

,

   

٭ پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے فیصلہ کیا ہیکہ وہ ازخود پانچ دنوں تک قرنطنیہ میں رہیں گے کیونکہ وہ حال ہی میں چین کے دورہ سے واپس آئے ہیں۔ یاد رہیکہ صدر پاکستان عارف علوی کی قیادت میں چین کا دورہ کرنے والے وفد میں قریشی بھی شامل تھے تاکہ چین کے ساتھ کوروناوائرس کی روک تھام کیلئے اظہاریگانگت کیا جاسکے اور پاکستان میں پھوٹ پڑنے والی وباء کے تدارک کیلئے چین کا تعاون حاصل کیا جاسکے۔