وزیر اعظم بننا جہاز گھسیٹنے کے برابر بورس جانسن کا ریمارک

   

Ferty9 Clinic

لندن : عین ممکن ہے کہ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن جلد وزیر اعظم کے عہدے سے سبکدوش ہوجائیں۔برطانوی نشریاتی ادارے مطابق بورس جانسن کا کہنا ہے کہ ملک کو چلانا رَن وے پر کسی بڑے ہوائی جہاز کو گھسیٹنے کے برار ہے۔ ہر صبح اٹھو اور جہاز کو گھسیٹو۔مسٹر جانسن کے سابق چیف ایڈوائزر ڈومنک کمنگز نے کہا کہ وزیر اعظم اقتدار کی اس بھاگ دوڑ میں ‘آگے بڑھنا’ نہیں چاہتے۔مسٹر کمنگز کا کہنا تھا کہ دوسرے وزرا اعظموں کے برعکس بورس جانسن کی واضح منصوبہ بندی ہے کہ وہ اگلے انتخابات کے بعد آفس چھوڑ دیں گے۔