وزیر اعظم مودی پہلے اپنے باپ ہونے کا سرٹیفکیٹ اور ڈگری دکھائیں، بعد میں ہم سے دریافت کریں: فلم ساز انوراگ کیشپ کا ٹوئٹ

,

   

حیدرآباد: شہریت ترمیمی قانون کے ذریعہ ملک کے ہر شہری سے اس کے شہریت کا ثبوت مانگا جارہا ہے۔ اس قانون کیخلاف ملک کے کونے کونے میں شدید احتجاج کیا جارہا ہے ا س کی شدید مخالفت کی جارہی ہے۔ ہر شعبہ بشمول فلم انڈسٹری نے بھی اس قانون کی مخالفت کی ہے۔ فلم ساز انوراگ کیشپ نے ٹوئٹر پر لکھا کہ آج سی اے اے لاگو ہوگیا ہے۔ مودی کو بولو کہ سارے ہندوستان کو پہلے اپنے کاغذ، پولیٹیکل سائنس میں اپنی ڈگری دکھائیں۔

اس کے ساتھ ہی اپنے باپ ہونے اور خاندان کا پیدائش صداقت نامہ دکھائیں۔ پھر ہم سے طلب کرو۔“