نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی /29 تا /31 اکٹوبر اٹلی و برطانیہ کا دورہ کریں گے۔ اس دوران G20 اجلاس اور COP-26 عالمی قائدین کے اجلاس میں شرکت کریں گے ۔ اٹلی کے دورہ کے موقع پر وزیراعظم ویٹیکین سٹی میں پوپ فرانسیس سے بھی ملاقات کریں گے ۔