وزیر اعظم مودی گیا پہنچے ، نالندہ کیمپس کا افتتاح

   

گیا: وزیراعظم نریندر مودی کا آج گیا بین الاقوامی ہوائی اڈہ پہنچے۔ مرکزی وزیر جیتن رام مانجھی اور بہار حکومت کے وزیر پریم کمار نے استقبال کیا۔ اس کے بعد وزیراعظم ہیلی کاپٹر سے راجگیر کے لیے روانہ ہوئے ۔ انہوں نے صبح راجگیرمیں نالندہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے نئے کیمپس کا افتتاح کیا اور وہاں نالندہ یونیورسٹی میں زیر تعلیم ہندوستان اور بیرون ملک کے طلبا سے خطاب بھی کیا۔مودی نے کہا کہ انہیں معلوم ہیکہ تاریخ کو کس طرح زندہ رکھا جائے۔