وزیر برقی نے پانچ ہزار مسلم خاندانوں میں تحفہ پیاکس تقسیم کئے

   

Ferty9 Clinic

حیدرآباد 24 مئی (سیاست نیوز) وزیر برقی جی جگدیش ریڈی نے اریان گوڑم سوریہ پیٹ میں پانچ ہزار مسلمانوں میں تحفہ پیاکس تقسیم کئے۔ ہر پیاک چاول، خشک میوے اور اس قسم کی اشیاء ضروریہ پر مشتمل ہے جو عید کے موقع پر پکائی جاتی ہیں۔