وزیر تعلیم نے باٹا سنگارم میں عارضی فروٹ مارکٹ کا افتتاح کیا

   

حیدرآباد /15 اکٹوبر ( سیاست نیوز ) وزیر تعلیم سبتیا اندرا ریڈی نے باٹا سنگارم لاجسٹکس پارک میں عارضی فروٹ مارکٹ کا افتتاح کیا ۔ آج سے مارکٹ میں پھلوں کی فروخت کا اغاز ہوگیا ۔ گڈی انارم کی فروٹ مارکٹ کو عارضی طور پر باٹا سنگارام منتقل کیا گیا ہے ۔ انہوں نے افتتاح کے بعد مارکٹ میں پھلوں کا جائزہ لیا ۔ پھل فروخت کرنے والوں اور خریدنے والوں سے تبادلہ خیال کیا ۔ حکومت کی جابن سے تمام سہولتیں فراہم کرنے کا تیقن دیا۔ ن