وزیر خارجہ ایس جے شنکر کا بیان، پاکستان دہشت گردی کا گڑھ ہے، کشمیر میں حالات معمول پر ہیں

,

   

Ferty9 Clinic

ہندوستان کے وزیر خارجہ نے پاکستان کو لے بہت بڑا بیان دیا ہے، کہا کہ کشمیر میں حالات معمول پر ہے، پاکستان دہشت گردی کا اڈا ہے، پاکستان نے دہشت گردی کی فیکٹری بنائی ہے اس جواب دینا ہوگا۔ 

ایس جے شنکر نے مزید کہا کہ 2011 میں ہندوستان نے سونپی تھی تمام48 دہشت گردوں کی فہرست اور اس میں داود ابراہیم کا بھی نام شامل تھا، پاکستان میں رہے دہشت گردوں کو ہندوستان کے حوالہ کردینا چاہئے۔ 

ایس جے شنکر نے صاف طور پر کہا کہ کشمیر میں حالات معمول پر ہیں، وزیر خارجہ نے یہ بیان فرانس کے ایک اخبار لاوندے کو انٹرویو دیتے ہوئے دیا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کی طرف مسلسل طور پر ہندوستان میں دہشت گردانہ حملے کےلیے بھیجا جاتا ہے، اور پاکستان بھی اس حالات سے انکار نہیں کر رہا ہے، ۔