وزیر خارجہ کا کل دورہ سعودی عرب

   

ریاض (کے این واصف) وزیر خارجہ ہند ڈاکٹر ایس جئے شنکر ہفتہ 10 ستمبر کو ریاض پہنچیں گے۔ ڈاکٹر شنکر اپنی دیگر مصروفیات کے علاوہ ہفتہ کی شام سفارت خانہ ہند ریاض کے آڈیٹوریم میں انڈین کمیونٹی سے خطاب بھی کریں گے۔