واشنگٹن : امریکی وزیر دفاع لائڈ آسٹن کی 13اپریل کو جرمنی آمد متوقع ہے۔ پینٹاگون کے مطابق امریکی وزیر دفاع جرمن دارالحکومت برلن میں جرمن وزیر دفاع آنیگریٹ کرامپ کارن باور کے ساتھ ساتھ جرمن چانسلر کے مشیر برائے خارجہ اور سلامتی امور جون ہیکر سے بھی ملاقات کریں گے۔