وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے آج کووڈ19 کی صورتحال پر وزیروںکے گروپ کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔ اس میں موجود سبھی ورکروں نے وائرس سے نمٹنے اورعوام کے تحفظ کو یقینی بنانے کے طریقوں پر بات چیت کی۔
اس بات چیت میں دیگر کے علاوہ وزیر داخلہ امت شاہ، اطلاعاتو نشریات کے مرکزی وزیر پرکاش جاوڈیکر اور صارفین کے امور کے وزیر رام ولاس پاسوانبھی موجود تھے۔