حیدرآباد۔وزیر صحت ای راجندر اور چیف سکریٹری سومیش کمارجمعرات کو کلکٹرس کے ساتھ اضلاع میں کرونا وائرس کی صورتحال پر ویڈیو کانفرنس کریں گے۔