وشاکھا پٹنم میں آر ٹی سی بس شعلہ پوش

   

حیدرآباد 29 اگست ( سیاست نیوز ) : وشاکھا پٹنم میں چلتی ہوئی آر ٹی سی بس میں اچانک آگ لگ گئی ۔بس کرمنا پالم سے وجئے نگرم جارہی تھی کہ آگ بھڑک اٹھی ۔ ڈرائیور نے بس کو سڑک کے کنارے روک دیا اور تمام مسافر بس سے نیچے اتر گئے ۔ بس پوری طرح جل کر خاکستر ہوگئی ۔ ش