نئی دہلی : سنٹرل وسٹا ری ڈیولپمنٹ پراجکٹ کی زد میں آنے والی وقف املاک کے تحفظ کے سلسلے میں آج دہلی ہائیکورٹ میں ایک عرضی داخل کی گئی۔ جسٹس سنجیو سجدیوا نے اِس معاملے کی سماعت 29 ستمبر پر ڈالتے ہوئے مرکز کو توجہ دینے کی ہدایت کی۔