وقف قانون کے خلاف حیدرآباد میں بڑے پیمانے پر انسانی زنجیر

   

Ferty9 Clinic

حیدرآباد : /25 مئی (ایجنسیز) وقف ترمیمی قانون کے خلاف حیدرآباد میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سے بڑے پیمانے پر انسانی زنجیر بنائی گئی ۔ پرانا شہر کے بیشتر علاقوں میں احتجاجاً بنائی گئی انسانی زنجیر میں عوام نے بڑی تعداد میں حصہ لیا ۔ مسلمان اس قانون کے خلاف جمہوری اور پرامن انداز میں احتجاج کررہے ہیں۔