وندے بھارت مشن سعودی سے 2277 ہندوستانیوں کو واپس لایا جائیگا

,

   

ریاض ۔ 24 مئی (کے این واصف) وندے بھارت مشن کے تحت ایرانڈیا مزید 2277 ہندوستانیوں کو مملکت سعودی عرب سے وطن واپس لے جائے گا۔ سعودی سے تخلیہ مشن کا یہ تیسرا مرحلہ ہوگا جو 29 مئی سے 6 جون تک چلے گا۔ اس مرحلہ میں ریاض، جدہ اور دمام انٹرنیشنل ایرپورٹس سے ایرانڈیا ہندوستان کے 8 شہروں کیلئے سفر کرنے ہندوستانی تارکین وطن کو اٹھائے گا۔ ان شہروں میں چینائی، سرینگر، دہلی، لکھنؤ، دہلی، گیا (بہار) کوزی کوٹ (کیرالا) حیدرآباد اور کولکتہ شامل ہیں۔ یہ تفصیلات سفارتخانہ ہند ریاض نے اپنے ایک پریس نوٹ میں جاری کی ہیں۔ وندے بھارت مشن کے تحت سعودی عرب سے تارکین کو وطن لے جانے دو مرحلے کامیابی سے مکمل ہوچکے ہیں۔ سعودی عرب سے حیدرآباد پہنچنے والے مسافروں سے پتہ چلا کہ وطن واپس پہنچنے والے تمام مسافروں کو 14 دن کیلئے کورنٹائن کیا جارہا ہے جس کیلئے انہیں پولیس کی نگرانی سیدھے شہر کی مختلف ہوٹلس میں منتقل کیا جارہا ہے جہاں ان مسافروں کا کوئی طبی معائنہ میں دیکھا جاتا ہے اس کا مقصد دکھاوا یا شوبازی نہیں۔ تو ہمارا ان کیلئے برادرانہ مشورہ ہیکہ وہ تصویریں جاری کئے بغیر صرف اخبار یا سوشل میڈیا پر خبر جاری کریں کہ فلاں محلہ میں فلاں کی جانب سے اتنے سو یا اتنے ہزار مستحقین میں امداد تقسیم کی گئی۔ اس سے سماج میں مستحقین کی مدد کا جزبے کو ابھارنے کا مقصد بھی پورا ہوگا اور حالات کے ستائے لوگوں کی عزت نفس بھی محفوظ رہے گی۔ ہمارے اعمال کا حساب رکھنے کیلئے مالک روزجزا کا نظام ہمارے لئے کافی ہمیں اس سلسلہ میں فکر کرنے کی بالکل ضرورت نہیں ہے۔