ونود دوا کے خلاف بغاوت کا مقدمہ خارج , ہر صحافی تحفظ کا مستحق ، ملک سے غداری معاملے پر سپریم کورٹ کا موقف

,

   

سپریم کورٹ نے سینئر صحافی ونود دوا کے خلاف بغاوت کا مقدمہ خارج کردیا ہے۔ ایس سی نے کہا کہ 1962 کا حکم ہر صحافی کو اس طرح کے الزام سے بچاتا ہے۔عدالت نے کہا ہر صحافی کو ملک سے غداری کے معاملے میں کیدار ناتھ کیس کے فیصلے کے تحت تحفظ حاصل کرنے کا حق ہے اہم بات یہ ہے کہ بی جے پی کے ایک رہنما کی شکایت کی بنیاد پر ونود دوا پر دہلی فسادات پر مبنی اُنکے ایک شو کو لیکر ان پر ہماچل پردیش میں بغاوت کا الزام لگایا گیا تھا۔