ووٹ کیلئے نوٹ دیں تو قبول کرلو:ممتا

   

Ferty9 Clinic

کولکتہ: چیف منسٹر مغربی بنگال ممتا بنرجی نے کہاکہ ریاست کے عوام اگر ووٹ کیلئے کوئی نوٹ کی پیشکش کرے تو قبول کرلو۔انہوں نے کہا کہ چند دن سے ان کے جلسوں میں ماحول خراب کرنے کیلئے بی جی پی بعض افراد کو بھیج رہی ہے ۔اب وہ جواباً ایسا کریں گی ۔