ووہان کا کورونا سے شدید متاثرہ ڈاکٹر فوت

   

بیجنگ 2جون (سیاست ڈاٹ کام )ووہان کا ڈاکٹر ہووی فینگ جس نے کورونا وائرس کی وباء کو عام کرنے والے لی وین لیانگ کیساتھ کام کیا، وہ کوویڈ ۔ 19 کیلئے زیرعلاج رہتے ہوئے گزشتہ ہفتے فوت ہوگیا۔ سرکاری سی سی ٹی وی نے آج بتایا کہ 42 سالہ یورولوجسٹ ہوکی تصاویر اپریل میں منظر عام پر آئی تھی جس میں وہ انفیکشن کے سبب سیاہ فام دکھائی دیا تھا۔