وڈرا کو درخواست داخل کرنے چار ہفتے کی مہلت

   

نئی دہلی۔21 اگست (سیاست ڈاٹ کام) دہلی ہائی کورٹ نے چہارشنبہ کے دن رابرٹ وڈرا کو ای ڈی کے رقومات کی غیر قانونی منتقلی کے مقدمے میں درخواست کا جواب دینے کے لیے چارمہینے کی مہلت فراہم کی۔ جسٹس منموہن اور جسٹس سنگیتا ڈھنگرا سہگل نے آئندہ سماعت 18 نومبر کو مقرر کی ہے۔