٭ یو پی پولیس کانسٹبل کورونا پازیٹیو پایا گیا جو وکاس دوبے کو اجین سے یو پی منتقل کرنے کے دوران اس کی کار میں موجود تھا۔ کانسٹبل کو آئیسولیشن وارڈ میں شریک کیا گیا ہے ۔