وکاس دوبے کے فائنانسر جے واجپئی پر ای ڈی نے کسا شکنجہ
کانپور: گینگسٹر وکاس دوبے کے فائنانسر پر ایک ڈی نے شکنجہ کسا ہے، اب انکے تمام جائدادوں کی جانچ ہوگی، ای ڈی نے جے واجپئی کے تمام جائداد کی تفصیلات مانگی ہے۔
آپ کو بتادیں کہ بارہ دنوں سے جے واجپئی سے ایس ٹی ایف پوچھ گچھ کر رہی ہے، واجپئی نے صرف چھ برس میں کڑوڑوں کی جائیداد جمع کر لی ہے، اب اس جائداد کی تفصیلات ای ڈی ان سے مانگ رہی ہے۔
مزید جاننے کےلیے دیکھیں خصوصی رپورٹ