چندی گڑھ۔ ہندوستانی ویٹ لفٹر وکاس ٹھاکر کو برمنگھم کامن ویلتھ گیمز میں مردوں کے 96 کلوگرام وزن کے زمرے میں سلور میڈل جیتنے پر حکومت پنجاب کی طرف سے 50 لاکھ روپے کا نقد انعام دیا جائے گا۔پنجاب کے چیف منسٹر بھگونت مان نے یہ اعلان کرتے ہوئے اس ہیوی ویٹ لفٹر کو مبارکباد بھی دی۔لدھیانہ کے ٹھاکر نے کل 346 کلوگرام اٹھاکر سلور میڈل حاصکا ۔