ویانا: آسٹریا میں زندگی سے مایوس نوجوان نے جیل جانے کے لیے 2 معمر شہریوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق زندگی سے ناخوش نوجوان نے زندگی جیل میں گزارنے کے لیے خوف ناک منصوبہ تیار کیا۔ پہلے وہ 70 سالہ شخص پر چاقو سے حملہ کرکے فرار ہوگیا۔ دوسری واردات کے بعد پولیس نے اسے گرفتار کرلیا۔