ویانا: نیوکلیئرمذاکرات تعطل کے بعد دوبارہ شروع

   

ویانا : ویانا میں ایران اور 6عالمی طاقتوں کے درمیان نیوکلیئرمذاکرات دوبارہ شروع ہو گئے۔ ایرانی وزیرخارجہ حسین عبداللہیان نے کہا کہ ان مذاکرات میں بنیادی کوشش ایران کی تیل کی برآمدات پر عائد پابندیوں میں نرمی اور ایران کی غیر ملکی بینکوں تک رسائی ہو گی۔ دوسری جانب اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف ٹھوس اور سخت موقف اختیار کرنا چاہیے۔