ویسٹ انڈیز میں ٹریننگ کا آغاز

   

کنگسٹن ۔27 مئی (سیاست ڈاٹ کام) ویسٹ انڈیز کے کرکٹرز نے کنگسٹن اوول میں سماجی فاصلے کے مطابق ٹریننگ میں حصہ لیا، ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان ٹسٹ سیریز جون میں مقرر ہے۔ دونوں بورڈ کے درمیان حتمی فیصلہ 28 مئی کو ٹیلی کانفرنس کے ذریعے ہوگا۔کورونا کے خطرات کو مد نظر رکھتے ہوئے ویسٹ انڈیز کے پلئیرز کی کنگسٹن اوول میں ٹریننگ جاری ہے۔