ویسٹ انڈیز نےT20 سیریز جیت لی

   

لاڈرہل : ویسٹ انڈیز نے T20 سیریز 3-2 جیت لی ۔ پانچویں اور آخری میچ میں میزبان ٹیم نے ٹیم انڈیا کو 8 وکٹ سے ہرا دیا۔ ٹیم انڈیا نے 20 اوورس میں 165/9 اسکور کئے۔ جواب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے 171/2 اسکور کئے۔