ویمنس کالج کوٹھی میں مختلف ڈگری کورسیس میں داخلے

   

Ferty9 Clinic

حیدرآباد۔/9 جون، ( پریس نوٹ ) یونیورسٹی کالج فار ویمن کوٹھی میں بی اے ، بی ایس سی اور بی کام میں دوسرے مرحلے میں داخلوں کیلئے آن لائین رجسٹریشن کا آغاز ہوچکا ہے۔ تما م کورسیس میں داخلوں کیلئے طالبات کو مکمل رہنمائی فراہم کی جارہی ہے۔ طالبات کیلئے بی اے انگلش میڈیم میں عربی زبان کا بحیثیت کلاسیکل لینگویج انتخاب کرتے ہوئے شاندار کیریئر بنانے کا سنہری موقع دستیاب ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے ڈاکٹر سید شجاع الدین عزیز سے 9885217655 پر ربط کریں۔