کراکس : وینزویلا کی نیشنل الیکشن کونسل نے صدر نکولاس مادورو کے اختیارات قبل از وقت ختم کرنے کے ریفرنڈم کے لیے 26 جنوری کی تاریخ مقرر کردی۔ صدر مادورو نے 2020 ء میں اعلان کیا تھا کہ وہ 2022 ء میں اپنے استعفے پر ریفرنڈم کرائیں گے۔