ویویک کمار پرائیویٹ سکریٹری برائے وزیراعظم مودی مقرر

   

Ferty9 Clinic

نئی دہلی ، 19 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) انڈین فارن سرویس (آئی ایف ایس) آفیسر ویویک کمار کو آج وزیراعظم نریندر مودی کیلئے پرائیویٹ سکریٹری مقرر کیا گیا، ایک سرکاری حکمنامہ میں یہ بات کہی گئی۔ وزیراعظم کی سربراہی میں کابینہ کی تقررات کمیٹی نے ویویک کمار کیلئے نئی ذمہ داری کو منظوری دی، جو موجودہ طور پر پرائم منسٹرس آفس میں ڈائریکٹر کی حیثیت سے برسرکار ہیں۔ ویویک کا تقرر جائزہ حاصل کرنے کے دن سے شمار ہوگا۔