٭ عالمی صحت تنظیم کے خصوصی قاصد ڈاکٹر ڈیوڈ نبارو نے بتایا کہ وہ سمجھتے ہیں کہ کوروناوائرس طویل عرصہ تک انسانی کا تعاقب کرے گا جب تک کہ اس سے تحفظ کیلئے دوا یا ویکسین تیار نہ ہوجائے گا۔ انہوں نے کہا کہ چھوٹی وبائیں پھیلیں گی اور وہ خوفناک شکل اختیار کریں گی۔ اپنی مدافعت اور دوا کے ذریعہ اس کو روکا جاسکے گا۔