حیدرآباد۔تلنگانہ پولیس نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ وہ کوویڈ 19 ویکسین لینے کے بعد انہیں دی جانے والی سرٹیفکیٹ کو سوشیل میڈیا پر شیئر نہ کریں۔ اس سرٹیفکیٹ میں ذاتی ڈاٹا شامل ہوتا ہے اس کو سائبردھوکہ باز استعمال کرتے ہوئے دھوکہ دے سکتے ہیں۔