دوبئی ۔ سعودی عربیہ نے ویکسین لینے والے شہریوں کو 17 مئی سے بیرون ملک سفر کی اجازت دے دی ہے۔ سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے تاہم مسافرین پر زور دیا کہ وہ جن ممالک کا سفر کررہے ہیں وہاں کورونا قواعد کی سختی سے پابندی کریں۔